لاہور۔15جنوری (اے پی پی):صوبائی وزیر جنگلی حیات و ماہی پروری سید صمصام علی شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی پیرسید میر طیب علی شاہ بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کرمانوالہ شریف رضاے الٰہی سے وصال فرما گئے ہیں۔
ان کا نماز جنازہ بروز ہفتہ 15 جنوری 2022 بعد نماز عصر بوقت 4:00 بجے دربار حضرت کرمانوالہ شریف میں ادا کیا جائے گا۔