سیدعلی گیلانی کا شوپیاں کے شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت

89

سرینگر ۔ 06 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے زوردیتے ہوئے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی ہٹ دھرمی جاری رکھتے ہوئے جموںوکشمیر کو اپنا مسلسل اٹوٹ انگ قراردے رہا ہے