23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںسینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا آر پی او آفس کا دورہ

سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا آر پی او آفس کا دورہ

- Advertisement -

سرگودھا۔ 17 اپریل (اے پی پی):سرگودھا نیشنل انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں زیر تربیت سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے آر پی او آفس کا دورہ کیا ۔ جن میں مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے افسران شامل تھے ۔ آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ریجن پولیس کی کارکردگی اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات سے متعلق آگاہی دی ۔ آگاہی سیشن کے اختتام پر اعزازی شیلڈز دی گئیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583515

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں