سینیٹ اجلاس،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 320 میگاواٹ پیداوار دسمبر میں شروع ہو جائے گی‘ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

118

اسلام آباد ۔25نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 320 میگاواٹ پیداوار دسمبر میں شروع ہو جائے گی‘ چشمہ ڈی آئی خان ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن پر کام شروع ہو چکا ہے‘ ڈی آئی خان سے ژوب تک ڈبل سرکٹ ٹررانسمیشن لائن کا کام اکتوبر 2018ءتک مکمل ہو جائے گا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں سینیٹر عثمان کاکڑ اور دیگر ارکان کے توجہ دلاﺅ نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ژوب کو بجلی کی فراہمی کا منصوبہ دو مراحل میں مکمل کیا جارہا ہے۔ ا