قومی خبریں سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کی طرف Abdul Quddus - منگل, 16 اگست 2022, 11:50 صبح 191 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔16اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سےجاری بیان کےمطابق سینیٹ اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے طلب کیا گیا۔سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔