سینیٹ کا اجلاس 22اکتوبرکی سہ پہر 4بجے تک ملتوی

117
upper house
upper house

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس 22اکتوبربروزمنگل سہ پہر 4بجے تک ملتوی کر دیاگیا۔اتوار کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کر کے قانون سازی سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹانے گئے۔بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اجلاس 22اکتوبر منگل سہ پہر 4بجے تک ملتوی کردیا ۔