قومی خبریں سینیٹ کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 17 فروری 2023, 2:13 شام 101 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعدازاں چیئرمین سینیٹ نے پیر کی صبح 11 بجے تک اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔