- Advertisement -
کراچی۔ 19 اپریل (اے پی پی):سیکرٹری صنعت و تجارت سندھ محمد یاسین شر بلوچ نے سائٹ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔
ہفتہ کوجاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے پی ایس ڈی پی اسکیم کے تحت تعمیر کی جانے والی سڑکوں اور نکاسی آب کے نالے کا بھی جائزہ لیا اور ان منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
- Advertisement -
اس موقع پر ایم ڈی سائٹ عارف زیدی اور دیگر افسران بھی موجودتھے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584528
- Advertisement -