بین الاقوامی خبریں شام میں مذاکرات کا ہدف انتقال اقتدار کی راہ ہموار کرنا ہے، سٹافن ڈی مستورا کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 14 اپریل 2016, 7:42 صبح 240 FacebookTwitterPinterestWhatsApp جنیوا ۔ 14 اپریل (اے پی پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹافن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ وہ شام میں عارضی جنگ بندی کو مزید توسیع دینے کے ساتھ ساتھ متحارب فریقین میں بات چیت کا عمل شروع کرانے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔