شام کے شہر حلب میں جاری شدید لڑائی کی صورت حال سے بان کی مون گہری تشویش کا شکار ہیں ، ترجمان

141

اقوام متحدہ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں جاری شدید لڑائی کی صورت حال سے بان کی مون خود گہری تشویش میں ہیں۔