شرم الشیخ کلائمیٹ امپلی منٹیشن سمٹ کے موقع پر شریک عالمی رہنمائوں کا گروپ فوٹو سیشن

297

شرم الشیخ۔7نومبر (اے پی پی):شرم الشیخ کلائمیٹ امپلی منٹیشن سمٹ کے موقع پر شریک عالمی رہنمائوں کا گروپ فوٹو سیشن ہوا جس میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔