شمالی کوریا نے مشرق کی جانب ایک نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے،جنوبی کوریا کا دعویٰ

152

سیئول۔1جولائی (اے پی پی):جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب ایک نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔یونہاپ نے جنوبی کورین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے بتایا کہ یہ فائر پیر کی صبح کیا گیا جس کا رخ مشرق کی جانب تھا،تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔