24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشمالی کوریا کی طرف سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کی طرف سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

- Advertisement -

پیانگ یانگ ۔ 3 اگست (اے پی پی) جنوبی کوریا کے فوجی حکام نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔امریکی فوج کے مطابق اس نے ایک ساتھ داغے جانے والے دو میزائلوں کا سراغ لگایا ہے جس میں سے ایک کامیاب رہا جب کہ ایک میزائل داغے جانے کے فوراً بعد ہی پھٹ گیا۔حکام باور کرتے ہیں کہ یہ میزائل درمیانے فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت کا ہے جسے بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے صوبہ ہوانگائی سے چھوڑا گیا اور یہ ایک ہزار کلومیٹر دور جانے کے بعد جاپان کی سمندری حدود کے قریب جا گرا۔جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ میزائل داغا جانا اس بات کا اشارہ ہے کہ شمالی کوریا پڑوسی ممالک پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے۔”جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے میزائل داغے جانے کو اپنے ملک کی سلامتی کے لیے "شدید خطرہ” قرار دیا اور شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مسلسل عمل پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔امریکہ نے بدھ کو کیے گئے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=13968

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں