پیانگ یانگ۔ 18 مئی (اے پی پی) شمالی کوریا نے اپنے ایک سفارت کار کو ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔سابق نائب وزیر خارجہ ری یونگ ہو ماضی میں جوہری تحفیف اسلحہ سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں شمالی کوریا کی نمائندگی کر چکے ہیں جن میں 1990 کی دہائی میں امریکا کے ساتھ مذکرات بھی شامل ہیں۔وہ برطانیہ میں شمالی کوریا کے سفیر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔تجزیہ کاروں کا خیال ہے