25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںشناکا اور ڈکویلا کی نصف سنچریاں رائیگاں، انگلینڈ نے سری لنکا کو...

شناکا اور ڈکویلا کی نصف سنچریاں رائیگاں، انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 18 رنز سے ہرا دیا

- Advertisement -

کینڈی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 18 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا، انگلش ٹیم نے 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 27 اوورز میں 132 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی اور انگلش ٹیم اس وقت میزبان ٹیم سے 18 رنز آگے تھی اسلئے مہمان ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت فاتح قرار دیا گیا، شناکا اور ڈکویلا کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، مورگن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118407

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں