ویلنگٹن ۔ 13 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شکیب الحسن نے بنگلہ دیش کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری سکور کی اور 217 رنز بناکر آﺅٹ ہوئے، اس طرح وہ بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔