ریاض ۔11جون (اے پی پی):سعودی عرب کے ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کر گئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ ان کی نماز جنازہ آج بدھ 11 جون کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔