صادق محمد ، انضمام الحق اور مشتاق احمد کا جنید جمشید اور دیگر افراد کے انتقال پراظہار تعزیت

103
انضمام الحق
پی سی بی نے انضمام الحق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا

لاہور ۔ 09دسمبر (اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور مشتاق احمد نے پی آئی اے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے نعت خواں جنید جمشید اور دیگر افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار