- Advertisement -
اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):اداکارہ صبا قمر نئے ڈرامہ سیریل "پاگل خانہ ” میں سمیع خان کے ساتھ اداکاری کے کو جوہر دکھائیں گی ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام میں اس نئے ڈرامے کی عکس بندی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ شائقین کو اس ڈرامے میں ایک منفرد کردار میں نظرآئیں گی ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=413391
- Advertisement -