- Advertisement -
اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری آج اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کریں گے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=498461
- Advertisement -