صدر آصف علی زرداری کی روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات

283
صدر آصف علی زرداری کی روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات
صدر آصف علی زرداری کی روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات

اشک آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ترکمانستان کے دورے کے موقع پر جمعہ کو یہاں بین الاقوامی فورم کے موقع پر غیر رسمی ملاقات کی۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں صدور نے پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں صدور نے ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ کیا۔