- Advertisement -
اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔\
- Advertisement -