- Advertisement -
اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے صدر مملکت نے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کی شہادت پردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مستونگ میں ڈپٹی کمشنر پنجگور پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اور ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کی شہادت پر اپنے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
- Advertisement -
انہوں نے ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=493458
- Advertisement -