13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان ڈربی ریس کی اختتامی تقریب...

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان ڈربی ریس کی اختتامی تقریب میں شرکت

- Advertisement -

لاہور۔23فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان ڈربی ریس 2025 کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔ اتوار کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور ریس کورس کلب آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ریس کورس میں ہونے والی ڈربی ریس کا مشاہدہ کیا اور ڈربی ریس جیتنے والے گھڑ سوار کو ٹرافی پیش کی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565152

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں