قومی خبریں صدر مملکت سے بوسنیا اور ہرزیگوینا کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) سیّد قیصر عباس شاہ کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 7 فروری 2024, 2:47 شام 60 FacebookTwitterPinterestWhatsApp President Dr. Arif Alvi اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بوسنیا اور ہرزیگوینا کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) سیّد قیصر عباس شاہ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان میں بتائی گئی۔