21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ...

صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطاب محترمہ جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کررہی ہیں۔صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=362592

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں