36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 30 مارچ کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 30 مارچ کو طلب کر لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 30 مارچ کو صبح ساڑھے دس بجےطلب کر لیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357483

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں