قومی خبریں صدر مملکت نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ رجسٹریشن آف کوالٹی اشورنس بل 2023 کی توثیق کر دی کی طرف Abdul Quddus - پیر, 22 مئی 2023, 4:03 شام 232 FacebookTwitterPinterestWhatsApp President Dr. Arif Alvi اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ رجسٹریشن آف کوالٹی اشورنس بل 2023 کی توثیق کر دی۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔