23.2 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی (آج) سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دادو اور نواب شاہ میں ریلیف کیمپس کے دورہ کے دوران متاثرین سے ملاقات کریں گے۔

- Advertisement -

اِس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی کو انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=327305

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں