صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطاءالٰہی کی ملاقات

118

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نئے تعینات ہونے والے اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطاءالٰہی نے پیر کو یہاں ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔