قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بلوچستان کے سابق گورنر سید ظہور احمد آغا کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 23 اگست 2022, 3:12 شام 235 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بلوچستان کے سابق گورنر سید ظہور احمد آغا نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔