قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 10 ستمبر 2020, 4:11 شام 101 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کراچی ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے گورنر ہائوس کراچی میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔