صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

121

اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔