صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی ملاقات

233
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی ملاقات

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔

یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔