قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقرکی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 3 اگست 2020, 9:16 صبح 141 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔