صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ اینڈ گروپ انشورنس (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کر دی

167
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ اینڈ گروپ انشورنس (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کر دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔