صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17مئی پیر کو شام چار بجے طلب کر لیا

65
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17مئی پیر کو شام چار بجے طلب کر لیا۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر شام چار بجے منعقد ہوگا۔