صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 دسمبر شام ساڑھے پانچ بجے طلب کرلیا

169
President Dr. Arif Alvi
President Dr. Arif Alvi

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 دسمبر شام ساڑھے پانچ بجے طلب کر لیا۔

صدرمملکت میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا۔