صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا

162
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہائیر ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔ آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ جس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آرڈیننس 2002 نمبر ایل III کی دفعہ 6 کی ذیلی شق 5میں ترمیم کی گئی ہے۔

صدر مملکت نے یہ آرڈیننس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 89کی شق ((1 کی روسے حاصل اختیار استعمال کرتے ہوئے جاری کیا ہے ۔