قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تمام مسلم امہ کو حج کی مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 8 جولائی 2022, 12:20 شام 49 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام مسلم امہ کو حج کی مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو حج کی سعاد ت نصیب فرمائے۔