- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 14 فروری (اے پی پی) امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل مائیکل فلن نے روس کے ساتھ اپنے رابطے کے الزامات پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔فلن کا استعفیٰ ٹرمپ انتظامیہ کے وجود میں آنے سے تقریباً ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں سامنے آیا ہے جسے مبصرین نے صدر ٹرمپ کی اعلیٰ مشاورتی ٹیم کے لیے ایک دھچکہ قرار دیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42208
- Advertisement -