صدر ڈاکٹر عارف علوی آج کیپٹن (ر ) شاہد اشرف تارڑ سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیں گے

162
صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔20جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج (جمعرات کو) کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیں گے۔

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوگی۔