صدر ڈاکٹر عارف علوی نےمحمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی

147
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام 4 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمحمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ پیرکو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی