مظفر آباد۔4ستمبر (اے پی پی):صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔
پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں سلطان محمود چوہدری نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات جبکہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔