صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

73
خوشی ہے کہ دنیا بھر میں معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا "معلومات تک رسائی کے عالمی دن" کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شر پسند عناصر قبائلی علاقوں کے امن کی بحالی کے دشمن ہے ۔ایوان صدر سے جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دھماکے میں پاک فوج کے تین افسران اور ایک جوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ قوم ان نا پاک سازشوں کے خلاف متحد ہے۔