صوابی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کےخلاف سر چ آپریشن ،16ملزمان گرفتار

144
Drug peddlers arrested
Drug peddlers arrested

پشاور۔ 11 دسمبر (اے پی پی):صوابی پولیس نےجرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ اپریشن کرتے ہوئے 16ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان صوابی پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کالو خان عبدالعلی خان نے پولیس نفری کے ہمراہ علاقہ تھانہ کالو خان دیہہ ترلاندی ،ترکئ ڈاگئ ،مناگئی،کرنل شیر کلے،احد خان،بندے اوبہ،شیر غنڈ میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کرتےہوئے16ملزمان کوگرفتارکرکےان کے قبضےسے اسلحہ ومنشیات برآمد کرکےمزید تفتیش کے لئے تھانہ کالوخان منتقل کردیا گیا۔