صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

90
Research Information Unit
Research Information Unit

لاہور۔9 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)80 تا117 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 75تا78 روپے،ناشپاتی 62سے 65روپے اور کیلا58سے60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔