صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

142
Research Information Unit
Research Information Unit

لاہور۔9نومبر (اے پی پی ):مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوںکے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے،جاپانی پھل85سے90روپے، سیب گاچہ 95تا100روپے ،انار قندھاری 155تا160روپے،امرود 66سے 68روپے فی کلو اور کیلا69سے72روپے فی درجن فروخت ہوا۔