صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج) جمعہ کو ہوگا،ترجمان

116
Crescent Committee
Crescent Committee

لاہور۔6جون (اے پی پی):محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ ذوالحجہ1445ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج) 07جون بمطابق29ذیقعدہ1445 ہجری بروزجمعتہ المبارک کمیٹی روم ایوان اوقاف نزد لاہور ہائی کورٹ میں غروب آفتاب سے نصف گھنٹہ قبل منعقد ہو گا۔