- Advertisement -
پشاور۔ 13 مارچ (اے پی پی):خیبر پختونخوا کے وزیر سماجی و بہبود سید قاسم علی شاہ جمعرات کے روز کوٹلہ محسن خان پشاور گئے جہاں انہوں نے ارباب حمید اللہ کے بھائی اور ارباب قلندر خان کے چچازاد بھائی کی وفات پر اُن سے اظہارِ تعزیت کیا وہ کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے ، فاتحہ خوانی کی اورمرحوم کی بخشش کے لئے دعا کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572152
- Advertisement -